“آپ کا تعارف، ہماری پہچان – مٹھن کوٹ سے دنیا تک”
مٹھن کوٹ ویب سائیٹ بنانے کا بنیادی مقصد شہرِ فرید (کوٹ مٹھن) کی تاریخی، ثقافتی اور معاشرتی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے شہر کی عوام، ان کے ہنراور مقامی کاروباری افراد کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کرایا جائے گا تاکہ مٹھن کوٹ کی شناخت کو عالمی سطح پراجاگر کر کے سیاحت کو فروغ دے سکیں۔
مٹھن کوٹ، شہرِ فرید کی سرزمین اپنی تاریخ اور ثقافت میں ایک انمول خزانہ ہے۔ اس ویب سائیٹ کے ذریعے ہم نا صرف اپنے شہر کی خوبصورتی اور ورثے کو دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں بلکہ یہاں کے باصلاحیت لوگوں اور کامیاب کاروباری افراد کو عالمی نقشے پر ایک نمایاں مقام دینا چاہتے ہیں۔
اپنا نام، تصویر، کاروبار کا نام، کاروبار کی نوعیت، ایڈریس ، رابطہ نمبر اور تصانیف ہمیں ای میل کریں۔ ہم آپ کی معلومات مٹھن کوٹ ویب سائٹ پرشائع کر دیں گے تاکہ لوگوں کی آپ تک رسائی آسان ہو سکے۔
www.mithankot.com
Purpose of Mithankot Website
The main purpose of creating the MITHANKOT website is to highlight the historical, cultural and social importance of the city of Khawaja Farid (Kot Mithan). Through this platform, the people of the city, their skills and local businesses will be introduced internationally, so that the identity of Kot Mithan can be recognized globally and tourism can be promoted.
The land of Khawaja Farid (Shehr-e-Farid)
The land of Khawaja Farid (Kot Mithan) is a priceless treasure of history and culture. Through this website, our aim is not only to present the beauty and heritage of our city to the world but also to give global recognition to the talented people and successful entrepreneurs of this land.
Share your information.
Send us your name, photo, business name, type of business, address, contact number, and publications via email. We will publish your information on the Mithankot website so that it becomes easy for people to reach you.