Skip to main content

Shehr-e-Farid

Rahim Bakhsh Panwar (Late)

Rahim Bakhsh Panwar
Spread the love

شہر فرید کوٹ مٹھن سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف ماہر تعلیم کوٹ مٹھن کی تعلیمی تاریخ جن کا ذکر کئے بغیر نامکمل ہوگی. رحیم بخش پنوار مرحوم ایک طویل عرصہ مرکز کوٹ مٹھن میں بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کام کیا. گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوٹ مٹھن میں بطور ایس ایس ٹی کام کرتے رہے. انتہائی محنتی ملنسار فرض شناس اور انسان دوست شخصیت تھے. علم وادب جن کا اوڑھنا بچھونا تھا. مجھے ان کے ساتھ بطور کولیگ کام کرنے اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا. دعا ہے کہ رب ذوالجلال انہیں‌ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

send your detail